جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید چار کشمیری نوجوان شہید

چار کشمیری

سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید چار کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے چار کشمیری نوجوانوں کو ضلع جموں میں اس وقت نشانہ بنایا، جب وہ ٹرک میں جموں سے سری نگر کی جانب روانہ تھے۔

یہ بھی پڑھیں : مقبوضہ کشمیر جانے والی پاکستانی لڑکیوں کی واپسی کے لیئے دائر درخواست پر سماعت

عینی شاہدین کے مطابق قابض فوج نے ٹرک پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں نوجوان شہید ہوگئے۔

متعلقہ خبریں