جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

خوشاب میں پیشی کے لیئے جانے والے چار افراد کو قتل کردیا گیا

پیشی کے لیئے

خوشاب : عدالت میں پیشی کے لیئے جانے والے چار افراد قتل کردیئے گئے۔

پولیس کے مطابق خوشاب کے سندرال روڈ پر عدالت میں پیشی کے لیئے جانے والے چار افراد کو قتل کردیا گیا، جبکہ واقعے میں دو افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : صوابی میں جج کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

جاں بحق افراد موضع ڈھاک کے رہائشی تھے، جنہیں دیرینہ دشمنی کی بنا پر قتل کیا گیا۔ زخمی اور قتل ہونے والے افراد کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ خبریں