جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

شمالی وزیرستان میں گاڑی پر فائرنگ سے 4 خواتین جاں بحق

فائرنگ سے 4 خواتین

شمالی وزیرستان : این جی او کی گاڑی پر فائرنگ سے 4 خواتین جاں بحق ہوگئے۔

شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں این جی او کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 خواتین جاں بحق اور ڈرائیور زخمی ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں : کوہلو میں سڑک پر نصب بارود کا دھماکہ، دو افراد زخمی

جاں بحق خواتین اور زخمی ڈرائیور کو ٹی ایچ کیو اسپتال میر علی منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ خبریں