جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

دوست ممالک انتظار میں ہیں کہ آئی ایم ایف پیکیج دے تو وہ امداد کریں : مِفتاح اسماعیل

دوست ممالک

کراچی : وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ہم نے مشکل فیصلے کرکے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے، دوست ممالک آئی ایم ایف کے انتظار میں ہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ دوست ممالک انتظار میں ہیں کہ آئی ایم ایف پیکیج دے تو وہ امداد کریں۔

یہ بھی پڑھیں : انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ

انہوں نے کہا کہ ہم نے مشکل فیصلے کرکے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا ہے۔ مزید 3 ماہ تک امپورٹ کم رکھنے کی کوشش کریں گے۔

متعلقہ خبریں