جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

رواں مالی سال جولائی سے مئی کے دوران ترسیلات زر میں 29 فیصد کا اضافہ

29 فیصد

اسلام آباد : وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال جولائی سے مئی کے دوران ترسیلات زر میں 29 فیصد کا اضافہ ہوا۔

وزارت خزانہ کے مطابق کہ مالی سال جولائی سے مئی کے دوران ترسیلات زر میں 29 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رواں مالی سال کے 11 ماہ میں 26.7 ارب ڈالر ترسیلات رہیں، مئی میں 2.5 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔

یہ بھی پڑھیں :

گزشتہ مالی سال کے ماہ مئی مقابلے میں رواں مالی سال مئی میں ترسیلات زر 34 فیصد زائد رہیں۔ رواں مالی سال کے 11 ماہ میں ترسیلات زر گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 3.6 ارب ڈالر زائد ریکارڈ کی گئیں ہیں۔

متعلقہ خبریں