جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

فوج میں سپاہی سے جرنیل تک ایک خاندان میں پروئے ہوئے ہیں : فواد چوہدری

فوج میں سپاہی سے جرنیل

اسلام آباد : فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج میں سپاہی سے جرنیل تک ایک خاندان میں پروئے ہوئے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ‏پاکستان کے آرمی چیف جنرل باجوہ نے عید کا دن لائن آف کنٹرول پر فوجی دستوں کے ساتھ گزارا۔ فوج کی باقی قیادت بھی اپنے ٹروپس کے ساتھ موجود رہی۔

یہ بھی پڑھیں : پاک فوج قوم کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے ہر اقدام کرے گی : آرمی چیف

انہوں نے کہا کہ فوج میں سپاہی سے جرنیل تک ایک خاندان میں پروئے ہوئے ہیں۔ ان کی راتیں جاگتی ہیں تاکہ عوام رات کو سوسکیں، ہمیں آپ پر فخر ہے۔

متعلقہ خبریں