جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

آج سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے 24 دسمبر تک بند

24 دسمبر تک

کراچی : آج سے ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث 24 دسمبر تک تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے۔

کورونا وائرس کی دوسری خطرناک لہر اور اس کے نتیجے میں کیسز کے روز بہ روز اضافے کے باعث آج سے ملک بھر میں تعلیمی ادارے 24 دسمبر تک بند کردیئے گئے ہیں۔ چوبیس دسمبر سے 10 جنوری تک موسم سرما کی چھٹیاں دی جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں : حکومت کا 26 نومبر سے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان

اسکولوں کے ساتھ ساتھ کالج، یونیورسٹیاں اور لائبریریوں بھی بند کردیں گئیں ہیں۔ کالجوں میں آن لائن تعلیم کے لیئے شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں