جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

کینیڈا میں جاں بحق چار پاکستانیوں کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

چار پاکستانیوں

ٹورنٹو : انتہاءپسند کے ٹرک سے جاں بحق ہونے والے چار پاکستانیوں کو آج سپرد خاک کیا جائے گا۔

کینیڈا میں سفید فام بیس سالہ دہشت گرد کے ٹرک سے کچل کر جاں بحق ہونے والے چار پاکستانیوں کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ واقعے میں مقتول کا کمسن بیٹا زخمی بھی ہوا ہے، جس کا علاج اسپتال میں جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : وزیر خارجہ سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، کینیڈا میں پیش آئے واقعے پر گفتگو

جاں بحق پاکستانی فزیو تھراپسٹ سلمان، ان کی والدہ ، بیوی اور بیٹی کی تدفین صوبے اونٹاریو کے شہر لندن کے مقامی قبرستان میں ہوگی۔

متعلقہ خبریں