جی ٹی وی نیٹ ورک
معیشت

پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں مزید کمی

کمی میں

کراچی: پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 سو روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک 12 بارہ ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا

10 گرام سونے کی قیمت 428 روپے کم ہوکر 96 ہزار 794 روپے ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 16 ڈالر کم ہوکر 1839 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں