جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

حکومت کی پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی

سیلز

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل پر 15.44 فیصد سے سیلز ٹیکس کم کرکے 10.07 فیصد مقرر کردی گئی، لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 3.67 فیصد مقرر کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز

لائٹ ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح 7.56 فیصد تھی، پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 17 فیصد سیلز ٹیکس کی شرح برقرار رہے گی۔

متعلقہ خبریں