جی ٹی وی نیٹ ورک
سندھ

جی ٹی وی کے اشتراک سے ایکسپو سینٹر کراچی میں دوسرا کنزیومر فیئر کامیابی سے جاری۔

کراچی : جی ٹی وی نیٹ ورک کے اشتراک سے ایکسپو سینٹر کراچی میں دوسرا کنزیومر فیئر کامیابی سے جاری ہے۔

جس میں 550 مختلف برانڈ نمائش کے لئے پیش کئے گئے ہیں۔

عوام کو سہولت فراہم کرنے کے لئےدوسرا کنزیومر فیئر جی ٹی وی نیٹ ورک کے شتراک سے ایکسپو سینٹر میں جاری ہے

فیئر میں لگائے گئے اسٹال الحیات گروپ کے ایونٹ مینیجر کا کہنا تھا کہ اس طرح کے فیئر ہوتے رہنے چاہیئے

پونیہ برادرز فائزہ بیوٹی کریم کےریجنل سیلز منیجر محمد ذیشان کہتے ہیں اس طرح کا پلیٹ فارم مختلف برانڈ کو ایک چھت کے نیچے لانے میں سودمند ثابت ہوا ہے

علی رحمان خان کی ملازم پر چیخنے کی ویڈیو وائرل

فے کمپنی کے ریجنل سیلز منیجر نے فیئر کے انعقاد کو اچھا اقدام قراردیا

ٹوینکل مینوفیکچررکمپنی کے عمیر سلطان کہتے ہیں تجارت میں ترقی تب ہی ممکن ہے جب پاکستان کی بنائی ہوئی اشیا ملک میں ہی فروخت ہوں

اکیس نومبر کو لگنے والا یہ فیئر کل یعنی 24 نومبر تک جاری رہےگا۔۔اس فیئر میں 18 سے زائد ممالک کے مندوبین حصہ لے رہےہیں

متعلقہ خبریں