جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

جی ڈی اے کو پی ٹی آئی کے باغی ارکان کی تلاش، وزیر اعظم کو خط لکھ دیا

کے باغی ارکان

کراچی : جی ڈی اے نے وزیر اعظم کو سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے باغی ارکان کے نام بھیج دیئے۔

جی ڈی اے نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا، جس میں باغی ارکان تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کو پی ٹی آئی کے سات ایم پی ایز کے نام ارسال کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : بیانات پر دکھ ہوا، کسی بھی دباؤ میں نہیں آئیں گے : الیکشن کمیشن

خط میں کہا گیا کہ ان سات رابستان خان، عمر عماری، دیوان سچل، عباس جعفری، شبیر قریشی، بلاول غفار اور دیوان سچل پی ٹی آئی ارکان میں سے چھ ارکان نے ووٹ نہیں دیا۔

اپنی جماعت کی کالی بھیڑوں کی تحقیقات کرکے بے ضمیروں کا بتایا جائے۔ ہمیں ان ارکان پر شک ہے، جنہوں نے ووٹ نہیں دیا۔

متعلقہ خبریں