جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

جینو سائیڈ واچ کا اقوام متحدہ سے کشمیریوں کی نسل کشی رکوانے کا مطالبہ

جینو سائیڈ واچ

جینو سائیڈ واچ نے اقوام متحدہ سے کشمیریوں کی نسل کشی رکوانے کا مطالبہ کردیا۔

انسانی حقوق کے حوالے سے کام کرنے والی عالمی تنظیم جینو سائیڈ واچ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر الرٹ جاری کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید چار کشمیری نوجوان شہید

تنظیم نے اپنے تازہ الرٹ میں کہا ہے کہ مقبوضہ وادی میں چھ لاکھ بھارتی فوج موجود ہے۔ کشمیر میں اظہار رائے کی آزادی پر پابندی حتیٰ کہ بھارت نے انٹرنیٹ بھی بند کر رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں