جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

جرمنی کا کورونا پابندیوں میں مرحلہ وار نرمی کا اعلان

جرمنی پابندیوں

برلن : دنیا کے کئی ممالک کی طرح جرمنی نے بھی کورونا پابندیوں میں مرحلہ وار نرمی کرنے فیصلہ کیا ہے۔

جرمنی کی وائس چانسلر اینجلا مرکل نے ملک میں کورونا پابندیوں میں مرحلہ وار نرمی کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جلد کورونا ویکسین آسٹرازینکا کے استعمال کی باضابطہ اجازت دے دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : دو امریکی ریاستوں میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

ان کا کہنا تھا کہ ویکسین 65 سال سے زائد عمر کے افراد کو دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں