جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

گلگت بلتستان آرڈر 2018 کو بحال، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے و فاقی حکومت کی اپیل منظور کرتے ہوئے گلگت بلتستان آردڑ 2018 بحال کردیا ہے۔۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے وفاقی حکومت کی درخواست کی سماعت کی اور گلگت بلتستان کی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دئے کہ گلگت بلتستان کے لوگوں کو بھی وہ ہی حقوق حاصل ہیں جو دوسرے شہریوں کو حاصل ہیں۔۔ اور یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان حقوق کو یقینی بنائے۔

وفاقی حکومت کی اپیل منظور کی گئی جس کے بعد گلگت بلتستان کی عدالت کا فیصلہ معطل کیا گیا۔

 

متعلقہ خبریں