جی ٹی وی نیٹ ورک
معیشت

پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

کمی میں

کراچی: ملک بھر میں فی تولہ سونا 750 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 14 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان بھر میں فی تولہ سونا 750 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 14 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔

دس گرام سونا 643 روپے کی کمی سے 98 ہزار 165 روپے کی سطح پر آگیا۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا ایک ڈالر کی کمی سے 1903 ڈالر پر فروخت ہوا۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 1230 روپے پر مستحکم رہی۔

متعلقہ خبریں