جی ٹی وی نیٹ ورک
معیشت

جولائی میں سونے کی فی تولہ قیمت اب تک 12800 روپے بڑھ چکی ہے۔

جولائی

عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 26 ڈالر اضافے سے 1882 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔  جولائی کے مہینے میں سونے کی فی تولہ قیمت اب تک 12800 روپے بڑھ چکی ہے۔

جولائی کے مہینے میں سونے کی فی تولہ قیمت اب تک 12800 روپے بڑھ چکی ہے۔

ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

دس گرام سونے کی قیمت 1972  روپے اضافے سے ایک لاکھ 566 روپے ہوگئی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2300  روپےاضافہ ہوا ہے اور ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 17 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں