جی ٹی وی نیٹ ورک
معیشت

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

قیمت میں کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 9 ہزار 100روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قدر 515 روپے کم ہوکر 93535 روپے ہے

نیشنل بینک نے غیر ملکی آئل کمپنی ہیسکول کو اربوں کا قرض دے دیا، پیسہ ڈوبنے کا خطرہ

جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 15 ڈالر کم ہوکر 1800 ڈالر فی اونس ہے۔

متعلقہ خبریں