جی ٹی وی نیٹ ورک
ٹیکنالوجی

صارفین کیلئے خوشخبری، واٹس ایپ کھولے بغیر پیغام سننے والا فیچر

واٹس ایپ

واٹس ایپ نے اب صارفین کی سہولت کیلئے ایپ کھولے بغیر پیغامات سننے والے فیچر پر کام شروع کردیا ہے۔

سوشل سائٹ پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ پر آپ کو طویل پیغامات سننے کے لیے ایپ کھلی رکھنے یا اس کا انٹرفیس سامنے رکھنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ نے آٹو ڈیلیٹ کا آپشن پیش کردیا

ممکنہ آپشن سے صارفین اب پس منظر پر پیغامات سن سکیں گے، اس طرح انہیں دیگر آپشن کو استعمال کرنے کی سہولت میسر رہے گی جیسے وہ کسی دوسرے دوستوں پیغام سننے کے ساتھ چیٹ بھی کرسکتے سکیں گے۔

متعلقہ خبریں