جی ٹی وی نیٹ ورک
ٹیکنالوجی

گوگل نے اپنے پلے اسٹور سے وہ ایپلیکیشن ہٹانے کا فیصلہ کرلیا

ایپلیکیشن

اس ایپلیکیشن کو دنیا بھر میں موجود کروڑ صارفین استعمال کررہے ہیں کمپنی کے مطابق اس ایپ کی وجہ سے اینڈرائیڈ صارفین کا ذاتی ڈیٹا غیر محفوظ ہے

 

ماہرین کے مطابق انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے گوگل پلے اسٹور سے جلد اس ایپلیکیشن کو ہٹا دیا جائے گا۔

کمپنی نے ایپلی کیشن استعمال کرنے والے صارفین کو خطرات سے آگاہ کرنا شروع کردیا ہے اور انہیں بتایا کہ جلد اس کو مستقل بند کردیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:گوگل میٹ کا مفت ورژن کی سہولت ختم کرنے کا فیصلہ

گوگل نے مذکورہ کمپنی کو 25 مئی تک خدشات دور کرنے اور جواب جمع کرانے کی ہدایت کی، مذکورہ تاریخ تک اگر جواب نہ آیا تو گوگل اس ایپ کو بند کردے گا۔

اس ایپ کو اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں آپریٹنگ سسٹم میں استعمال کیا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں