جی ٹی وی نیٹ ورک
ٹیکنالوجی

گوگل نے بھارت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کردیا

ارب

گوگل نے بھارت میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

گوگل کے چیف ایگزیکٹو سندر پچائی نے بھارت میں کمپنی کے سالانہ ایونٹ کے دوران خطاب میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا۔

ایونٹ میں گوگل فار انڈیا ڈیجیٹائزیشن فنڈ کے قیام کا اعلان کیا گیا جس کے تحت اگلے 5 سے 7 سال کے دوران یہ کمپنی 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔

حالیہ کچھ ماہ کے دوران بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے بھارت میں سرمایہ کاری میں اضافہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں