جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

ڈاکٹر روتھ فاؤ کو گوگل کا خراج عقیدت

پاکستانی مدر ٹریسا ڈاکٹر روتھ فاؤ کو گوگل نے انوکھے انداز میں خراج عقیدت پیش کیا

https://www.google.com/doodles/dr-ruth-pfaus-90th-birthday

ڈاکٹر روتھ فاؤ کی نوے ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔

ان کے اعزاز میں اپنا ڈول تبدیل کردیا ہے۔

جزام کے مریضوں کے لئے اپنی زندگی وقف کردی تھی اور پاکستان میں بے شمار مریضوں کا علاج کیا ان کے موت کے بعد بھی ان کا ادارہ پاکستان میں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔

متعلقہ خبریں