جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

حکومت کا پیٹرول کی قیمتوں کو آئندہ 15 روز تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

آئندہ 15 روز

اسلام آباد : حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں کو آئندہ 15 روز تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئندہ 15 روز تک پیٹرول کی قیمت میں کوئی ردبدل نہیں جائے گا، 15 روز کیلئے ستمبر کی قیمتیں ہی برقرار رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں : پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافے کی سفارش

مٹی کا تیل اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کوئی ردبدل نہیں کیا گیا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے کمی کی گئی۔

متعلقہ خبریں