جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

حکومت نے 2 سال میں تباہی کے علاوہ کچھ نہیں دیا : شہباز شریف

شہباز

لاہور : شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے 2 سال میں تباہی کے علاوہ کچھ نہیں دیا، عوام بدترین سیاسی انجینئرنگ کے تجربے کی سزا بھگت رہے ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کی 2 سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ہے۔ حکومت نے 2 سال میں تباہی کے علاوہ کچھ نہیں دیا۔

یہ بھی پڑھیں : حکومت سیاست کو ذاتی انتقام میں بدل رہی ہے : شہباز شریف

انہوں نے کہا کہ خارجہ ہو یا معاشی پالیسی، قومی معاملات میں بدانتظامی مزید بڑھی ہے۔ عوام بدترین سیاسی انجینئرنگ کے تجربے کی سزا بھگت رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں