جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

حکومت سازی، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رابطے

پنجاب میں پی ٹی آئی کی مضبوط پوزیشن کے بعد مسلم لیگ نواز پنجاب میں حکومت سازی کے متحرک ہوگئی ہے۔

زرائع کا کہنا ہے کہ  مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رہنمائوں کی آج ملاقات متوقع ہے جس میں وہ پنجاب میں اتحاد اور پی ٹی آئی کو ٹف ٹائم دینے پر معاملات طے پائے جانے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے وفد میں شاہد خاقان عباسی، ایاز صادق، مشاہد حسین سید اور دیگر رہنما شامل، جو پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ سے ملاقات کرے گا۔

یاد رہے کہ پنجاب میں پی ٹی آئی اپنی حکومت بنانے کے لئے مطلوبہ بمبرز حاصل کرنے کے قریب ہے۔

متعلقہ خبریں