جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

گروہی سیاست صرف جنگوں کا باعث بنے گی : چینی صدر

گروہی سیاست

بیجنگ : چینی صدر کا کہنا ہے کہ گروہی سیاست ، بلاک محاذ آرائی اور فوجی اتحاد صرف جنگوں اور تنازعات کا باعث بنیں گے۔

چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ماضی کے سانحات ہمیں بتاتے ہیں کہ بالادستی، گروہی سیاست اور گروہی تصادم سے کوئی امن یا سلامتی نہیں ہوتی۔ وہ صرف جنگوں اور تنازعات کا باعث بنتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : تسلسل کیلئے چارٹر آف اکانومی ہونا چاہئیے : گورنر پنجاب کی چینی کونسل جنرل سے گفتگو

انہوں نے بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ بالادستی کے طریقوں کی مخالفت کرے، جو کہ امریکی قیادت سے ظاہر ہوتا ہے۔

متعلقہ خبریں