ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے جی ٹی وی پائیکون کا آفیشل میڈیا پارٹنر بن گیا

کراچی: بڑھتے ہوئے سائینسی رجحانات کے دور میں جی ٹی وی نے اٹھایا پاکستان کیلئے اہم قدم۔

پاکستان میں ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے جی ٹی وی بن گیا ہے پائیکون کا آفیشل میڈیا پارٹنر۔

اس بات کا اعلان پائیکون اپنی ویب سائٹ پر بھی کرچکا ہے۔

یہاں کلک کریں: Pycon Pakistan Official Media Partners

پائیکون کیا ہے؟ : جاننے کیلئے کلک کریں