جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

حیدر علی کا فی الحال کسی سے موازنہ نہ کیا جائے: کامران اکمل

کامران اکمل

لاہور: کامران اکمل غیرملکی کرکٹرز کی پاکستان آمد کیلیے پْر امید ہیں۔

کامران اکمل کا کہنا ہے کہ حیدر علی کا فی الحال کسی سے موازنہ نہ کیا جائے۔

دوسری جانب وہاب ریاض نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کو پی ایس ایل کی تیاری کا اچھا موقع قرار دیدیا۔

پیسر وہاب ریاض کے مطابق پانچویں ایڈیشن کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہونا خوش آئند ہے۔

متعلقہ خبریں