جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

حمائمہ ملک کا بیٹیوں کی تربیت کے حوالے سے والدین کے نام اہم پیغام

حمائمہ ملک کا بیٹیوں کی تربیت کے حوالے سے والدین کے نام اہم پیغام

اداکارہ حمائمہ ملک نے بیٹیوں کی تربیت کے حوالے سے والدین کے لیے ایک اہم پیغام مقبول فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کیا ہے۔

اداکارہ کی جانب پیغام میں کہا گیا کہ بیٹیوں کو سرعام تھپڑ مارنا اور ٹانگیں توڑنا سکھائیں۔

یہ بھی پڑھیں خواتین کے خلاف تشدد و قتل کے واقعات پر اداکار بھی بول پڑے

حمائمہ ملک نے مزید لکھا گول روٹی انتظار کر سکتی ہے۔

 

متعلقہ خبریں