جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

آج نیب نے عدالتی احکامات کی دھجیا‌ں اڑائی ہیں؛ حمزہ شہباز

لاہور: حمزہ شہباز شریف نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ نیب نے اس طرح کاروائی کی جس طرح دہشت گردوں کو پکڑتے ہیں۔ وہ نیب کے آج کے اقدام کو ہر فورم پر چیلنج کریں گے۔ 

میری بیٹی زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی تھے کورٹ نے اجازت دی کے اپنی بیٹی کی تیمارداری کرو ۔ نیب کالا قانون ہے۔ آج لوگوں کی جان کی دشمن بن گیا ہے نیب ۔ میٹرو میں بس سی کرپشن ہے گرفتاری ہوتی ہے تو ن لیگ کی ہوتی لاہور کورٹ کا آرڈر ہے عدالت کہتے ہیں کہ دس دن پہلے اطلاع دی جاتی۔ عدالتی احکامات کی دہجیا‌ اڑادی گئی ۔ نیب اہلکاروں جنگ لٹرنے ائے تھے ۔

پاکستان کا کوئی شہری محفوظ نہیں۔ نیازی صاحب سن لیں۔ نیازی صاحب کوجمیریت کا کہا تو گالیاں دی گئی۔ آج کے شرم ناک سلوک پر اخلاق سے نہیں ہٹے گا ۔ نیب باہر بیٹھتا تھا مشرف کے دور میں بھی ہمارے خلاف کوئی کرہشن ثابت نہیں ہوئی۔ یہ سپورٹ میں نہیں یہ ظالم آدمی ہے ۔ کون سا قانون ہے کورٹ آرڈر دیکھ لیں۔

آج یہ دیواریں پھلانک کر گھر میں گھسے ۔ بنی گالہ کے گھر غیریب کے گھروں کو گرا رہے ہیں ۔ 7 مہنے جیل کاٹی میں طالب علم تھا ۔ ہم نے دس سال جیلوں کا سامنا کیا۔ ہمیں مشروف دور میں جلاوطن کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں