کراچی: ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے اظہار محبت کردیا۔
حال ہی میں حریم شاہ کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ ویڈیو میں حریم شاہ کو "تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم ” پر لپ سنکنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حریم شاہ کی زندگی کی عکاسی کرتی فلم راز کا ٹیزر جاری
ویڈیو میں حریم شاہ مداحوں کو موبائل میں بلاول بھٹو کی تصویر دکھاتے ہوئے ان سے اظہار محبت کرتی بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔
View this post on Instagram
خیال رہے کہ حریم شاہ اس سے قبل بھی میڈیا سے گفتگو کے دوران بلاول سے متعلق اپنی پسندیدگی کا اظہار کرچکی ہیں۔