جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

ہیری پورٹر: برطانوی اداکار پال ریٹر انتقال کر گئے

54 سال کی عمر میں پال کا انتقال ہوا ہے وہ گزشتہ کچھ عرصے سے برین ٹیومر کے مرض میں مبتلا تھے اداکار کے انتقال کی تصدیق ان کے ایجنٹ نے بھی کی ہے

 

جب ان کا انتقال ہوا تو اس وقت ان کی اہلیہ اور دو بیٹے بھی پاس میں موجود تھے اداکار کا انتقال اپنے گھر پہ ہوا ہے۔

برطانوی اداکار پال کے متعلق ماہرین کا کہنا تھا کہ وہ غیر معمولی صلاحیت کے حامل اداکار تھے اور اپنے کرداروں میں جان ڈال دیتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:برطانوی شہزادی کی یادیں آج بھی کروڑوں دِلوں میں‌ زندہ ہیں

اسٹیج اور ٹی وی پر انہوں نے بے پناہ کردار نبھائے جو امر ہو گئے۔

کرداروں کو امر کرنے میں ان کی غیر معمولی اداکارانہ صلاحیتوں کا دخل تھا۔

متعلقہ خبریں