جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی میں اتوار اور پیر کو موسلادھار بارش کا امکان

اتوار اور پیر

کراچی : شہر میں اتوار اور پیر کو موسلادھار بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آنے والے مون سون کے نئے سسٹم سے اتوار اور پیر کو موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ جس سے اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ہفتہ سے پیر کے دوران سندھ اور بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

مون سون کا ایک اور اسپیل ستمبر کے دوسرے ہفتے میں آنے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں