جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

لاہور میں بارش کی صورتحال، الرٹ جاری

لاہورمیں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے نگراں وزیرہاؤسنگ پنجاب نے واسا کوالرٹ جاری کر دیا ہے

تفصیلات کے مطابق نگراں صوبائی وزیر کی ایم ڈی واسا اور اعلیٰ افسران کو نکاسی آب کی نگرانی کرنے کی ہدایت بھی جاری  کی ہے، واسااہلکاراورمتعلقہ اداروں کاعملہ فیلڈمیں موجود رہے۔

نگراں صوبائی وزیر سعیداللہ بابر کا مزید کہنا ہے کہپانی کے نکاسی کیلئے ایل ڈی اےاور واسا کو معاونت فراہم کریں۔

ٹریفک کی روانی برقراررکھنےکیلئےاہم شاہراہوں سےپانی کااخراج ممکن بنانے کی بھی سخت ہدایت دی گئی ہیں ۔

جبکہ نگراں وزیرہاؤسنگ پنجاب سعیداللہ بابرامدادی کیمپس میں موجود عملہ شہریوں کی شکایات پرفوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔ 

متعلقہ خبریں