جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کراچی سمیت سندھ بھر میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ تیز بارش ہونے کو تیار

تیز ہواؤں کے ساتھ

کراچی : شہر میں آج سے تیز ہواؤں کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔

گھنگھور گھٹاؤں نے افق کو گھیر لیا۔ کراچی سمیت سندھ بھر آج سے تیز ہواؤں کے ساتھ تیز بارش کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں کل سے تیز بارشوں کی پیش گوئی

شہر میں تین دن کے اسپیل کے دوران سو سے ایک سو تیس ملی میٹر بارش کا امکان ہے۔ موسلادھار بارشوں سے شہر میں سیلابی صورتحال کا خطرہ بھی ہے۔

متعلقہ خبریں