جی ٹی وی نیٹ ورک
دلچسپ و عجیب

بچے کے چہرے پر چھپکلی کا نشان کیسے؟

چھپکلی بچہ

تائپے: تائیوان سے تعلق رکھنے والے بچے کے ساتھ ایک عجیب واقعہ پیش آیا، بچہ جب سو کر اٹھا تو اس کے چہرے پر چھپکلی کا نشان موجود تھا۔

ٹویٹر صارف جیکسن لو نے بچے کی تصویر شیئر کی جس میں اس کے چہرے پر چھپکلی کا نشان واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔

جیکسن لو نے بتایا کہ بچہ ہوم ورک کرتے ہوئے کاپی پر سر رکھ کر سو گیا تھا اور اس کی کاپی پر ایک مردہ چھپکلی موجود تھی جب وہ سو کر اٹھا کر چہرے پر چھپکلی کا نشان موجود تھا۔

یہ بھی پڑھیں: آنکھوں سے خون پھینکنے والی چھپکلی، ویڈیو دیکھیں

ایک صارف نے کہا کہ یہ بچے کے لیے بدترین خواب ہے، بہت سے صارفین نے واقعے پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیسے ہوگیا۔

متعلقہ خبریں