جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

محمد حفیظ نے اپنی اہلیہ کو جنم دن کی مبارک باد کیسے دی ؟

محمد حفیظ نے اپنی اہلیہ

آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹوئٹر پر اہلیہ کا محبت دینے اور خیال رکھنے پر شکریہ ادا کیا ہے۔

محمد حفیظ کی شادی کو 16 سال مکمل ہو گئے ہیں، اس موقع پر محمد حفیظ نے اہلیہ کے ہمراہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوبصورت تصویر اورمختصر تحریرشیئر کی۔

اس تصویر کے کیپشن میں محمد حفیظ کا اہلیہ کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھنا ہے کہ ’شادی کی 16ویں سالگرہ مبارک ہو۔‘

محمد حفیظ نے اہلیہ کا اِن 16 برسوں کے دوران محبت دینے اور خیال رکھنے پر شکریہ بھی ادا کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ 41 سالہ کرکٹر محمد حفیظ 2007ء میں اہلیہ نازیہ حفیظ کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : کرکٹ کے سپر ہیرو شاداب خان کا سپر ہیرو کون ہے ؟

متعلقہ خبریں