جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

ہیومن رائٹس واچ کی بھارتی مسلمانوں کیخلاف منافقانہ اور دوگانہ سیاست پر تنقید

منافقانہ اور دوگانہ

واشنگٹن : ہیومن رائٹس واچ مودی کی مسلمانوں کے خلاف منافقانہ اور دوگانہ سیاست پر پھٹ پڑا۔

انسانی حقوق کی تنظیم (ہیومن رائٹس واچ) نے امریکی کانگریس کو دی گئی بریفنگ میں کہا کہ مودی حکومت کی پالیسیاں اور قوانین مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف امتیازی تصور کیے گئے ہیں۔ اس قسم کی منافقانہ اور دوگانہ سیاست نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : وزیر اعظم آج اقوام متحدہ کی توجہ بھارتی مظالم کی جانب دلوائیں گے : فواد چوہدری

ہیومن رائٹس واچ کے مطابق پولیس نے ہندو قوم پرست گروپوں کو مسلمانوں بالخصوص اقلیتوں کو دھمکیاں دینے، ہراساں کرنے اور ان پر حملے کرنے کے لئے بااختیار بنا دیا ہے۔

متعلقہ خبریں