جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

ہمایوں سعید کی خلیل الرحمان قمر سے غصہ کم کرنے کی درخواست

ہمایوں

ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر سے معروف اداکار ہمایوں سعید نے ایک درخواست کی ہے۔

اداکار ہمایوں سعید نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں میزبان نے ان سے سوال کیا کہ خلیل الرحمان قمر سے کیا کہنا چاہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: خلیل الرحمان قمر نے کہا تھا کہ کبھی اداکار نہیں بن سکتا: فیروز خان

اداکار نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ ‘غصہ کم کیا کریں’۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان سے متعلق پوچھے جانے والے سوال پر ہمایوں سعید نے کہا کہ ان سے یہ کہوں گا کہ ہمت مت ہاریے گا۔

متعلقہ خبریں