جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

بھارتی فوج کی تذلیل، چینی فوجیوں نے لداخ میں دراندازی کرنے پر دھکے دے کر باہر نکال دیا

دراندازی کرنے پر

بھارت کی جانب سے لداخ کے چینی علاقے میں دراندازی کرنے پر چینی فوجیوں نے دھکے دے کر باہر نکال دیا۔

چینی میڈیا کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چین کے فوجی جوان بھارتی فوجیوں کو لداخ کے چینی علاقے میں دراندازی کرنے پر اپنے علاقے سے دھکے دے کر بھگارہے ہیں۔ ویڈیو میں چینی فوجی بھارتی فوجی کو ٹھنڈے پانی میں گراتے اور آگے چلنے کا کہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : لداخ میں بھارتی اور چینی فوجیوں کے درمیان 45 سال بعد پہلی بار فائرنگ کا تبادلہ

ویڈیو سامنے آنے کے بعد بھارتی کیمپوں میں خاموشی ہے، اس حوالے سے اب تک کوئی سرکاری وضاحت نہیں آئی ہے، بھارتی شہری فوج کی تذلیل پر شدید نالاں ہیں۔

متعلقہ خبریں