پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس میں 299 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان کے باعث کاروبار کے آغاز سے ابتک 100 انڈیکس میں299پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان، کاروبار کے آغاز سے ابتک 100 انڈیکس میں299پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔ مندی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 34ہزار کی حد بھی گنوا بیٹھا ہے۔

کرنٹ انڈیکس 33ہزار 890 کی سطح ٹریڈ کررہا ہے۔ جمعہ کےروز مارکیٹ 380پوائنٹس کی کمی سے 34,190 ہر بند ہوئی تھی۔