جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بھارت میں بھوک کی سطح ’’خطرناک‘‘ حد تک گرگئی

بھوک کی سطح

واشنگٹن : گلوبل ہنگر انڈیکس کا کہنا ہے کہ بھارت میں بھوک کی سطح ’’خطرناک‘‘ حد تک گرچکی ہے۔

گلوبل ہنگر انڈیکس کردیا گیا ہے۔ جنگی جنون میں مبتلاء بھارت اپنی عوام کی فلاح و بہبود پر توجہ دینے کے بجائے پڑوسی ممالک کے خلاف سازشوں میں مصروف رہتا ہے، جس کا نتیجا یہ نکلا کہ بھارت میں بھوکے لوگوں کی تعداد بڑھ گئی۔

یہ بھی پڑھیں : یورپی یونین کا افغانستان اور پڑوسی ممالک کیلئے ایک ارب یورو کے پیکیج کا اعلان

مودی حکومت بھارتیوں کو ایک وقت کی روٹی بھی نہ دے سکی۔ گلوبل ہنگر انڈیکس میں بھارت 7 درجہ مزید نیچے چلا گیا، بھارت کا نمبر 94 سے 101ویں نمبر پر آگیا۔

گلوبل ہنگر انڈیکس کا کہنا ہے کہ بھارت میں بھوک کی سطح ’’خطرناک‘‘ حد تک گرچکی ہے۔

متعلقہ خبریں