جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

کوہاٹ میں شوہر، بیوی اور بچی کو قتل کردیا گیا

شوہر، بیوی اور

کوہاٹ : نامعلوم افراد نے شوہر، بیوی اور پانچ سالہ بچی کو قتل کردیا گیا۔

کوہاٹ کے علاقہ استرزئی پایان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں شوہر، بیوی اور پانچ سالہ بچی موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی : ٹریفک حادثے میں دو جاں بحق، ایک شخص کا قتل، دو ملزمان گرفتار

لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال پہنچا دیا گیا۔ پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا۔

متعلقہ خبریں