جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

مجھے پتلا دبلا ہونا بلکل نہیں پسند ہے: نیلم منیر

پتلا

کراچی: اداکارہ نیلم منیر کا کہنا ہے کہ انہیں پتلا دبلا ہونا بالکل اچھا نہیں لگتا۔

اداکارہ نیلم منیر کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں ان کے ہمراہ سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری، جاوید شیخ سمیت دیگر اداکاروں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فنکار کے لیے خود کو کسی ایک میڈیم تک محدود رکھنا ممکن نہیں، نیلم منیر

نیلم پروگرام کے دوران کہہ رہی ہیں کہ انہوں نے ایک فلم کیلئے اپنا وزن کم کیا لیکن انہیں پتلا ہونا بالکل اچھا نہیں لگا۔

اداکارہ نے بتایا کہ اگر ہمارے پشاور میں ایسی دبلی پتلی لڑکیوں کو کوئی دیکھ لے تو کہتا ہے کہ یہ بیمار ہے اسے کچھ کھلاؤ پلاؤ۔

متعلقہ خبریں