جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا

پلیئر آف دی منتھ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پلیئر آف دی منتھ قرار پائے ہیں۔

اگست کے بہترین کھلاڑیوں کیلئے جو روٹ سمیت پاکستان کے شاہین آفریدی اور بھارت کے جسپریت بھمرا کو نمزد کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں ورلڈکپ کیلئے میتھیو ہیڈن اور ورنن فلائنڈرز کو قومی ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے: رمیز راجا

یاد رہے کہ اآئی سی سی نے رواں سال جنوری میں آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈز شروع کیے جس میں مینز اور ویمنز کھلاڑیوں کی بہترین پرفارمنس کو سراہا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں