جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ جاری، پاکستان کا کونسا نمبر؟

ڈے

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی ٹیم چھٹی پوزیشن پر موجود ہے۔

رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو پیچھے دھکیل کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، آسٹریلیا دوسرے، بھارت تیسرے، انگلینڈ چوتھے اور جنوبی افریقا پانچویں نمبر پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کورونا وائرس؛ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھارت میں کرانا آئی سی سی کیلئے چیلنج بن گیا

بنگلہ دیش نے ساتویں، ویسٹ انڈیز نے آٹھویں، سری لنکا نے نویں اور افغانستان نے دسویں پوزیشن حاصل کی۔

متعلقہ خبریں