جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

آئی سی سی نے کرکٹرز کی ٹی ٹوئنٹی کی تازہ رینکنگ جاری کردی

لندن: آئی سی سی نے ورلڈ کپ میں کھیلنے والے ٹاپ کرکٹرز کی فہرست جاری کردی۔ بابراعظم پہلی پوزیشن پر قائم رہے۔جبکہ دیگر کھلاڑی الگ الگ رینکنگ پر رہے۔

تفصیلات کے مطابق 5 مئی سے شروع ہونے والا آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم کے کرکٹرز کی ون ڈے میچز میں اچھی کارکردگی دکھائی جس کے بعد آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی تازہ رینکنگ جاری کردی۔

کرکٹرز کی رینکنگ پاکستانی بیٹسمین بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار رہی۔ جبکہ عماد وسیم کی رینکنگ میں دو درجے بہتری ہونے سے عماد وسیم چوتھے سے دوسرے نمبرپرآگئے۔

شاداب خان ایک درجے تنزلی کے بعد تیسری پوزیشن پرچلے گئے۔ حارث سہیل کی 77درجےلمبی چھلانگ، 141ویں نمبرپرآگئے ٹیم رینکنگ میں پاکستان کی بدستورپہلی پوزیشن انگلینڈ نے جنوبی افریقا کی جگہ دوسری پوزیشن حاصل کرلی

متعلقہ خبریں