جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

لاہور ایئرپورٹ پر مسافر سے دو کروڑ روپے مالیت کی آئس برآمد

مسافر سے دو

لاہور : بحرین جانے والے مسافر سے دو کروڑ روپے مالیت کی آئس برآمد کرلی گئی۔

لاہور کے علامہ اقبال ایئر پورٹ پر اے ایس ایف نے بحرین جانے والے مسافر سے دو کروڑ روپے مالیت کی 1.462 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔

یہ بھی پڑھیں : لاہور : پسند کی شادی کرنے پر چھوٹے بھائی کے ہاتھوں بڑی بہن کا قتل

عقیل وزیر نامی مسافر نے آئس اپنے ٹرالی بیگ میں مہارت سے چھپا رکھی تھی۔ مسافر کو مزید قانونی کارروائی کے لئے اے این ایف کے حوالے کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں