جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

امریکہ پابندیاں اٹھا لے تو ایٹمی معاہدے پر عمل کرنا آسان ہو گا : ایرانی صدر

امریکہ پابندیاں اٹھا لے

تہران : ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ امریکہ پابندیاں اٹھا لے تو ایٹمی معاہدے پر عمل کرنا آسان ہو گا۔

ایرانی صدر حسن روحانی نے ایک بیان میں کہا کہ جوہری معاہدے پر امریکہ کو عملی اقدامات اٹھانا ہوں گے، اگر امریکہ سنجیدگی دکھائے تو معاملات دو دن میں حل ہو سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : ایران نے ایٹمی معاہدے پر امریکہ اور یورپ سے غیر رسمی بات چیت کو مسترد کردیا

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ تمام پابندیاں اٹھا لے تو ایران کیلئے معاہدے پر عمل کرنا نہایت آسان ہو گا۔

متعلقہ خبریں