جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

آئی جی پنجاب عابد ملہی کی گرفتاری کے سوال پر خاموش

گرفتاری کے سوال

لاہور : آئی جی پنجاب عابد ملہی کی گرفتاری کے سوال پر خاموش ہوگئے۔

لاہور آئی جی پنجاب انعام غنی نے چپ کا روزہ رکھ لیا۔ آئی جی پنجاب عابد ملہی کی گرفتاری پر خاموش ہوگئے، صحافی کے سوال پر آئی جی پنجاب خاموش بت بنے رہے۔

یہ بھی پڑھیں : موٹروے زیادتی کیس: ملزم عابد کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات

صحافی نے سوال کیا کہ عابد ملہی کی گرفتاری کا سہرا پولیس لے رہی ہے، جبکہ والد کہتا خود پیش کیا ہے۔ آئی جی پنجاب نے صحافی کے سوال پر کوئی جواب نہ دیا، صحافی کے بار بار اصرار پر بھی آئی جی پنجاب خاموش رہے۔

متعلقہ خبریں